پاکستان
Trending

وزیراعظم شہباز شریف کی آج صدر مملکت سے اہم ملاقات، بلاول بھٹو بھی شریک ہوں گے

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مملکت کے درمیان آج شام ایوانِ صدر میں اہم ملاقات ہو گی۔ ذرائع کے مطابق، اس ملاقات میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری بھی شریک ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں آزاد کشمیر میں حکومت سازی، سیاسی تعاون اور حالیہ ملکی صورتحال پر مشاورت کی جائے گی۔

ذرائع نے بتایا کہ بلاول بھٹو زرداری کی وفاقی وزیر داخلہ سے بھی ملاقات متوقع ہے، جس میں سیاسی حکمتِ عملی اور حکومتی معاملات پر بات چیت ہو گی۔

سیاسی حلقے اس ملاقات کو حکومت اور اتحادی جماعتوں کے درمیان مشترکہ حکمتِ عملی کی تیاری کے لیے ایک اہم پیش رفت قرار دے رہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button