پاکستان
Trending

خیبرپختونخوا نے 1,349 مطلوب دہشت گردوں کی فہرست وفاق کو بھیج دی

خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت نے انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست تیار کر کے وفاقی وزارت داخلہ کو فراہم کر دی ہے۔ فہرست میں 1,349 افراد شامل ہیں جو مختلف جرائم اور دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث ہیں۔

ذرائع کے مطابق، ان میں سے 59 دہشت گردوں کی گرفتاری پر انعامات ایک کروڑ سے تین کروڑ روپے تک رکھے گئے ہیں۔ حکومت کا کہنا ہے کہ یہ اقدام صوبے میں امن و امان کے قیام اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے کیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button