پاکستان
Trending

گلگت بلتستان انتخابات ملتوی، سیاسی جماعتوں کی رائے سے فیصلہ

 

گلگت بلتستان: الیکشن کمیشن نے شدید سردی اور موسمی مشکلات کے پیشِ نظر 24 جنوری کو ہونے والے گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات ملتوی کر دیے ہیں۔

چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز خان نے کہا کہ یہ فیصلہ آل پارٹیز کانفرنس میں شریک سیاسی جماعتوں کی رائے سے کیا گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پولنگ جنوری میں ممکن نہیں، اور نئی تاریخ اور انتخابی شیڈول موسم بہتر ہونے پر اعلان کیے جائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button