پاکستان

لاہور ہائیکورٹ کے 11 ججز مستقل، جسٹس طارق باجوہ کی مدت میں توسیع کی لاہور ہائیکورٹ کے 11 ججز مستقل، جسٹس طارق باجوہ کی مدت میں توسیع کی منظوری منظوری

 

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے لاہور ہائیکورٹ کے 11 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد وزارتِ قانون نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

ساتھ ہی ایڈیشنل جج جسٹس طارق محمود باجوہ کی مدتِ تعیناتی میں چھ ماہ کی توسیع کی بھی اجازت دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق یہ اقدامات جوڈیشل کمیشن اور پارلیمانی کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں کیے گئے ہیں، جس کا مقصد عدالتی نظام میں استحکام اور مقدمات کی بروقت نمٹائی کو یقینی بنانا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button