پاکستان

نیپرا کا بجلی صارفین کے لیے بڑا ریلیف، 100 سے 500 یونٹ پر 1.15 روپے فی یونٹ کمی

 

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 1.15 روپے فی یونٹ کمی کی منظوری دے کر ماہانہ 100 سے 500 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کو مالی ریلیف فراہم کیا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کمی سے عام صارفین کے بجلی کے بلوں میں نمایاں کمی آئے گی، خاص طور پر متوسط طبقے کو اس سے فائدہ پہنچے گا۔ وفاقی حکومت کے نوٹیفکیشن کے بعد یہ کمی ملک بھر میں نافذ العمل ہو جائے گی، جس سے توانائی کے بلوں پر بوجھ کم کرنے میں مدد ملے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button