پاکستانکاروبار

ایف بی آر میں اصلاحات، شفافیت اور سخت انضباطی کارروائی یقینی بنائیں گے:راشد محمود کا اعلان

اسلام آباد :چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے کہا ہے کہ ادارے میں شفافیت اور ایمانداری کو فروغ دینے کے لیے اصلاحات کی گئی ہیں۔

 

 

انہوں نے یقین دلایا کہ اختیارات کے غلط استعمال کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا اور ٹیکس فراڈ کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button