بین الاقوامی
Trending

ٹرمپ کی نئی پالیسی: محکمہ دفاع کا نام بدل کر "محکمہ جنگ” رکھا گیا، بھارت پر ٹیرفز اور یورپی یونین کو دھمکیاں

 

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ایگزیکٹو آرڈر کے ذریعے محکمہ دفاع کا نام تبدیل کر کے "محکمہ جنگ” رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ اب وقت آ گیا ہے کہ حقیقی صورتحال کو اس کے اصل نام سے پکارا جائے۔

ٹرمپ نے روس-یوکرین جنگ کے حوالے سے کہا کہ اس تنازعے کو ختم کرنا آسان نہیں، جبکہ بھارت کی روسی تیل کی خریداری پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے بھارت پر 50 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button