پاکستان
Trending

دوحہ مذاکرات کے دوران پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان عارضی جنگ بندی میں توسیع

 

سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان اور افغان طالبان حکومت کے درمیان 48 گھنٹے کی عارضی جنگ بندی آج شام 6 بجے ختم ہوئی، تاہم اس میں دوحہ میں جاری مذاکرات کے اختتام تک توسیع کر دی گئی ہے۔

عارضی جنگ بندی میں توسیع افغان طالبان کی درخواست پر کی گئی ہے تاکہ امن عمل کو سہولت دی جا سکے۔ اعلیٰ سطحی مذاکرات کل شروع ہونے کی توقع ہے، جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کم کرنا اور تعلقات کو بہتر بنانا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button