پاکستان
Trending

سرکاری سکیم کے تحت حج واجبات کی دوسری قسط جمع کرانے کا آخری دن کل

 

اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے سرکاری سکیم کے تحت حج کے خواہشمندوں کو آگاہ کیا ہے کہ دوسری قسط کی ادائیگی کا آخری دن 15 نومبر ہے۔

ترجمان وزارت نے کہا ہے کہ عازمین کرام واجبات جمع کر کے کمپیوٹرائزڈ بینک رسید حاصل کریں تاکہ درخواست کی منسوخی سے بچا جا سکے۔

وزارت نے وضاحت کی ہے کہ نامزد بینک کل تک حج واجبات وصول کریں گے، اور عازمین سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ بروقت ادائیگی کر کے اپنے حج کی درخواست کی تکمیل کو یقینی بنائیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button