ٹیکنالوجی
Trending

ایپل نے 3 میک بُک ماڈلز کو متروک قرار دے دیا

 

کیپرٹینو، امریکا : ایپل نے اپنے تین پرانے لیپ ٹاپ ماڈلز کو "متروک” (Obsolete) قرار دے دیا ہے، جن میں 2015 کا 11 انچ میک بُک ایئر اور 2017 کے 13 اور 15 انچ میک بُک پرو شامل ہیں۔

متروک قرار دی گئی ڈیوائسز اب ایپل یا اس کے سروس سینٹرز سے کسی بھی قسم کی ہارڈویئر سروس یا پرزہ جات کی سہولت حاصل نہیں کر سکیں گی۔

ایپل کے اصولوں کے مطابق، کوئی بھی پروڈکٹ جب پہلی فروخت کے سات سال بعد پہنچتی ہے، تو اسے متروک قرار دیا جاتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button