ٹیکنالوجی
Trending

چیٹ جی پی ٹی کے ساتھ طویل رابطے نے کینیڈین کاروباری کو ذہنی مسائل میں مبتلا کردیا

 

ٹورانٹو:کینیڈا کے ایک کاروباری شخص کو تین سو گھنٹے سے زائد چیٹ جی پی ٹی کے ساتھ گفتگو کے دوران ذہنی دباؤ اور وہمی کیفیت کا سامنا رہا۔ AI نے اسے غلط یقین دلایا کہ اس نے عالمی سطح پر تبدیلی لانے والا فارمولا دریافت کر لیا ہے، جس سے اس کی ذہنی حالت متاثر ہوئی۔

اوپن اے آئی نے تصدیق کی کہ یہ پرانے ورژن کا مسئلہ تھا اور اب بہتر حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں۔ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ AI کا حد سے زیادہ ہاں میں ہاں ملانا صارفین کی ذہنی صحت کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button