پاکستان
Trending

سکولوں میں حفاظتی اقدامات سخت، محکمہ تعلیم نے نئے ایس او پیز جاری کر دیے

 

لاہور:محکمہ تعلیم نے سکولوں میں حفاظتی انتظامات کو مؤثر بنانے کے لیے نئے ایس او پیز جاری کیے ہیں۔ نئے قواعد کے تحت اسکولوں میں کم از کم 8 فٹ بلند چاردیواری اور ریزر وائر لازمی نصب کی جائے گی۔

سکولوں کے سی سی ٹی وی کیمرے مکمل فعال رہیں گے اور ان کے ساتھ یو پی ایس کی تنصیب بھی لازمی ہوگی۔ مزید یہ کہ ہر اسکول میں تربیت یافتہ سکیورٹی گارڈز تعینات کیے جائیں گے تاکہ طلبہ و اساتذہ کی حفاظت یقینی بنائی جا سکے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button