کاروبار
Trending

سونے کی قیمتوں میں تیزی، فی تولہ 5 ہزار روپے کا اضافہ

24 قیراط سونا 4 لاکھ 32 ہزار، 22 قیراط 3 لاکھ 96 ہزار روپے ہو گیا

لاہور:سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے اور آج مارکیٹ میں سونا ایک بار پھر 5 ہزار روپے فی تولہ مہنگا ہو گیا ہے۔

24 قیراط سونے کی نئی قیمت 4 لاکھ 32 ہزار روپے فی تولہ ریکارڈ کی گئی ہے، جبکہ 22 قیراط سونا 3 لاکھ 96 ہزار روپے تک پہنچ گیا ہے۔

ماہرین کے مطابق عالمی مارکیٹ کی صورتحال اور مقامی طلب کے باعث سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button