پاکستان
Trending

محمد بن زاید النہیان کا یہ دورہ باہمی تعلقات کو مزید مضبوط اور مستحکم کرے گا : وزیر اعلی پنجاب

 

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زاید النہیان کے پہلے سرکاری دورے کا استقبال کیا اور اہل پنجاب کی جانب سے انہیں خوش آمدید کا پیغام پہنچایا۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات گہرے اور بے مثال ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ صدر محمد بن زاید النہیان کا یہ دورہ باہمی تعلقات کو مزید مضبوط اور مستحکم کرے گا اور دونوں ممالک کے دوستانہ روابط کو فروغ دے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button