پاکستان
Trending

اسلام آباد ہائیکورٹ کے تین ججز مستقل، جوڈیشل کمیشن اجلاس کا فیصلہ

 

اسلام آباد:چیف جسٹس پاکستان کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے تین ججز جسٹس راجہ انعام آمین منہاس، جسٹس اعظم خان اور جسٹس محمد آصف کو مستقل قرار دے دیا۔

کمیشن اجلاس میں ججز کی کارکردگی اور اہلیت کا جائزہ لینے کے بعد متفقہ فیصلہ کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button