فیشن
Trending

یومِ آزادی پر بلوچی نغمہ ’’پاک اے وطن‘‘ کا تحفہ، حب الوطنی کے جذبات اجاگر

 

راولپنڈی: یومِ آزادی کے موقع پر آئی ایس پی آر نے بلوچی زبان میں خصوصی نغمہ ’’پاک اے وطن‘‘ ریلیز کردیا۔ نغمے میں وطن سے محبت اور پاکستان سے والہانہ وابستگی کے جذبات کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔

مشہور بلوچ گلوکار اختر چنال نے اپنی آواز میں پاک سرزمین سے عشق اور حب الوطنی کے جذبات کی عکاسی کی۔ نغمے میں بلوچی ثقافت اور قومی جذبے کا خوبصورت امتزاج دیکھنے کو ملتا ہے۔

’’پاک اے وطن‘‘ کے ذریعے بلوچستان کی ثقافتی شناخت اور پاکستان سے محبت کو اجاگر کیا گیا، جبکہ نغمہ قومی یکجہتی اور حب الوطنی کا پیغام بھی دیتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button