پاکستان
Trending

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی، نئی قیمتوں کا اعلان

 

اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کرتے ہوئے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 1 روپے 70 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد نئی قیمت 392 روپے 5 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 418 روپے 96 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

حکومت کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 23 ستمبر سے ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button