پاکستان
Trending

حکومت اپوزیشن مذاکرات میں وقفہ، قیادت کو پیش رفت سے آگاہ کردیا گیا

 

اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے اہم دور میں کچھ دیر کے لیے وقفہ کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق مذاکرات میں شریک دونوں فریقین کے وفود اب تک ہونے والی بات چیت پر اپنی قیادت سے مشاورت کر رہے ہیں۔

حکومتی مذاکراتی ٹیم نے وزیراعظم کو مذاکرات کی پیش رفت سے آگاہ کردیا، جبکہ اپوزیشن رہنماؤں نے بھی محمود خان اچکزئی کو اب تک کی گفتگو سے آگاہ کردیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وقفے کے دوران دونوں جانب سے مذاکرات کے آئندہ لائحہ عمل پر مشاورت جاری ہے، جس کے بعد بات چیت دوبارہ شروع کیے جانے کا امکان ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button