پاکستان
Trending

خیبرپختونخوا کی سیاسی صورتحال میں اہم پیش رفت، ایمرجنسی اور گورنر راج کی منظوری

 

اسلام آباد: خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق صدرِ مملکت نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر متعلقہ سمری پر دستخط کر دیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 232 اور 234 کے تحت صوبے میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کی سمری صدرِ مملکت کو ارسال کی تھی۔

اطلاعات کے مطابق خیبرپختونخوا کے 12 اضلاع میں ایمرجنسی جبکہ باقی اضلاع میں گورنر راج نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیرِ داخلہ محسن نقوی سمری لے کر ایوانِ صدر پہنچے تھے۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button