پاکستان
Trending

ٹیکس اصلاحات کے ثمرات سامنے آنے لگے، جی ڈی پی اور ترسیلاتِ زر میں اضافہ، وزیر خزانہ

 

اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں ٹیکس نظام کی اصلاح اور ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے کے لیے اقدامات تیزی سے جاری ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ٹیکس اصلاحات کے نتیجے میں معاشی بہتری آئی ہے اور جی ڈی پی کی شرح میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ ترسیلاتِ زر میں بھی ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے ٹیکس نظام میں اصلاحات کے عمل کو آگے بڑھانے اور زیادہ سے زیادہ افراد و کاروباری اداروں کو ٹیکس نیٹ میں شامل کرنے کی کوششوں پر زور دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button