پاکستان

پشاور ہائیکورٹ نے سوات سیاحوں کی ہلاکت پر حکام کو طلب کر لیا

 

پشاور: دریائے سوات میں سیاحوں کے جاں بحق ہونے کے واقعے پر پشاور ہائیکورٹ نے مالاکنڈ، ہزارہ، کوہاٹ اور ڈی آئی خان کے کمشنر سمیت دیگر حکام کو طلب کیا ہے۔ عدالت نے بروقت ریسکیو نہ کرنے پر سخت سوالات کیے اور واقعے کی رپورٹ طلب کی۔ سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button