پاکستان
Trending

کراچی میں بادلوں کا ڈیرہ، محکمہ موسمیات کی نئی وارننگ

 

کراچی میں رات گئے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش ہوئی، محکمہ موسمیات نے 27 اگست سے طاقتور مون سون اسپیل کی پیشگوئی کردی ہے۔ شہر میں آج مطلع ابر آلود اور ہلکی بارش کا امکان ہے، درجہ حرارت 31 سے 33 ڈگری تک رہنے کی توقع ہے۔ حالیہ بارشوں کے بعد سڑکوں پر گڑھے پڑ گئے ہیں جس سے ٹریفک اور شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button