پاکستان
Trending

بھارت سے سیلابی پانی کی آمد، پنجاب میں شدید سیلاب کا خطرہ

دریائے ستلج اور چناب میں پانی کی سطح میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے، جس پر پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ملتان، مظفرگڑھ، اور ساہیوال سمیت کئی علاقے زیر آب آ چکے ہیں اور حفاظتی بند ٹوٹ چکے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button