اسلام آباد:ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں گرفتار ملزم عمر حیات پر فردِ جرم 20 ستمبر کو عائد کی جائے گی۔
اسلام آباد کی عدالت نے فیصلہ جاری کر دیا۔ملزم نے اعتراف کیا کہ اس نے گھر میں گھس کر فائرنگ کی۔
مقدمہ تھانہ سنبل میں درج ہے۔