امریکہ میں حکومتی فنڈنگ بل کی منظوری نہ ہونے کی وجہ سے شٹ ڈاؤن شروع ہو گیا ہے جس سے تقریباً 75 ہزار سرکاری ملازمین کی تنخواہیں رک گئی ہیں۔
ڈیموکریٹس اور ری پبلکنز ایک دوسرے پر الزام لگا رہے ہیں۔ سابق نائب صدر کملا ہیرس نے ری پبلکنز کو، اور اسپیکر مائیک جانسن نے ڈیموکریٹس کو ذمہ دار قرار دیا ہے۔




