پاکستان
Trending

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا بیگم خالدہ ضیاء کے انتقال پر تعزیت کے لیے بنگلہ دیش ہائی کمیشن کا دورہ، ناظم الامور سے ملاقات

 

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بیگم خالدہ ضیاء کے انتقال پر تعزیت کے لیے بنگلہ دیش ہائی کمیشن کا دورہ کیا۔ انہوں نے ناظم الامور سے ملاقات کی، تعزیتی کتاب میں تاثرات قلمبند کیے اور فاتحہ پڑھی۔ وزیراعظم نے مرحومہ کو پاکستان کی مخلص دوست قرار دیا اور ان کی خدمات کو یاد رکھنے کی یقین دہانی کرائی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button