پاکستان
Trending

پی ایس ایل کی کامیابی کرکٹ شائقین کی جیت ہے، محسن نقوی

پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) کے چیئرمین محسن نقوی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کو صرف ایک ٹورنامنٹ سے بڑھ کر قرار دیا ہے۔ ان کے بقول، یہ لیگ پاکستانی عوام کے جذبات سے جُڑی ہوئی ہے اور کرکٹ شائقین کے لیے بہت اہمیت رکھتی ہے۔

محسن نقوی نے کہا، "یہ کرکٹ شائقین کی جیت ہے۔ سب مل کر کرکٹ اور ملک کو آگے لے کر جائیں گے۔” انہوں نے پی ایس ایل کی کامیابی پر تمام پاکستانیوں کو بھی مبارکباد دی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button