پاکستان
Trending

عسکری خدمات کا اعتراف، جنرل سید عامر رضا کے لیے نشانِ امتیاز (ملٹری) منظور

 

اسلام آباد: کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کو نشانِ امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔

ایوانِ صدر کے ترجمان کے مطابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے جنرل سید عامر رضا کو یہ اعزاز دینے کی منظوری دی۔ نشانِ امتیاز (ملٹری) نمایاں خدمات کے اعتراف میں دیا جانے والا اہم عسکری اعزاز ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button