پاکستان
Trending

پاکستان کی پہلی قمری گاڑی ’’جناح-1‘‘ کے نام سے روانہ ہوگی:سپارکو کا اعلان

 

اسلام آباد:سپارکو نے پاکستان کی پہلی چاند گاڑی کے سرکاری نام کا اعلان کردیا ہے۔ سپارکو کے مطابق ملک کی پہلی قمری گاڑی کا نام ’’جناح-1‘‘ رکھا گیا ہے۔

سپارکو کو چاند گاڑی کا نام رکھنے کے لیے ملک گیر مقابلے کے دوران ملک بھر سے 4 ہزار سے زائد تجاویز موصول ہوئی تھیں۔ موصول ہونے والی تجاویز میں سے ’’جناح-1‘‘ کا نام منتخب کیا گیا، جسے پاکستان کے خلائی پروگرام میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button