خانکندی:اقتصادی تعاون تنظیم کے اجلاس کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے ترک اور آذربائیجان کے صدور کے ساتھ خوشگوار چہل قدمی کی۔
آذربائیجان کے صدر نے انہیں خانکندی کی تاریخی عمارتوں کی سیر کرائی اور بعد میں شوشا میں ظہرانے پر لے گئے۔ تینوں رہنما ہاتھ پکڑ کر خطے میں تعاون اور اتحاد کا پیغام دیا۔




