پاکستان

لیبیا کے کمانڈر کا جی ایچ کیو کا دورہ، دفاعی تعاون مضبوط کرنے پر اتفاق

راولپنڈی:آج  لیبیا کے مسلح افواج کے کمانڈر نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا۔ ملاقات میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے علاقائی سیکیورٹی اور تعاون پر بات چیت ہوئی۔ دونوں فریقین نے دفاعی اور تکنیکی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔ لیبیا کے کمانڈر کو گارڈ آف آنر دیا گیا اور لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ ہفتار نے یادگار شہدا پر حاضری دے کر خراج عقیدت پیش کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button