پاکستانکھیل

ویمنز ون ڈے رینکنگ: آسٹریلیا سرفہرست، پاکستان آٹھویں نمبر پر برقرار

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ویمنز ون ڈے رینکنگ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق آسٹریلوی ویمنز ٹیم بدستور پہلی پوزیشن پر براجمان ہے۔

رینکنگ میں انگلینڈ دوسرے اور بھارت تیسرے نمبر پر موجود ہے، جبکہ پاکستانی خواتین ٹیم آٹھویں پوزیشن پر برقرار ہے۔

بیٹنگ رینکنگ میں بھی تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے، جہاں انگلینڈ کی نیٹلی سیور برنٹ نے بھارت کی سمرتی مندھانا کو پیچھے چھوڑ کر پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔

سمرتی مندھانا دوسرے اور جنوبی افریقہ کی لارا وولوارڈٹ تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button