بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میںمیں سکیورٹی فورسز نے خوارج کے ایک بڑے گروہ کو گھیر کر 33 سپانسرڈ خوارجیوں کو ہلاک کر دیا۔ دہشت گرد افغانستان سے پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے، مگر فورسز کی بروقت کارروائی نے ان کی دراندازی کو ناکام بنا دیا۔ اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ہوا۔




