پاکستان
Trending

سندھ میں 7 سے 10 ستمبر تک بارشوں کا امکان، کراچی میں سیلابی صورتحال کا خدشہ

 

محکمہ موسمیات نے سندھ میں 7 سے 10 ستمبر کے درمیان بارشوں کی اطلاع دی ہے، جس کے باعث کراچی اور دیگر نشیبی علاقے زیرِ آب آ سکتے ہیں۔ ہوا کا کم دباؤ 6 ستمبر کو سندھ میں داخل ہوگا جس سے بارشوں میں اضافہ متوقع ہے۔ سندھ کے مختلف اضلاع اور کراچی میں شدید بارشیں ہوسکتی ہیں۔ پنجاب کے کچھ علاقوں میں بھی بارش کا امکان ہے جہاں سیلابی خطرہ موجود ہے۔ حکام نے عوام کو خبردار کرتے ہوئے حفاظتی اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button