پاکستان

جامعہ کراچی میں پانی کی پائپ لائن ایک بار پھر پھٹ گئی

کراچی والوں کو عید پر بھی پانی کی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

جامعہ کراچی میں پانی کی پائپ لائن پھر پھٹ گئی جس سے جامعہ میں قبرستان جانے والا راستہ مکمل زیرآب آگیا۔

دو بڑی پائپ لائنوں میں شگاف پڑنے سے تین دن سے پانی ضائع ہوتا رہا جب کہ واٹربورڈ کا عملہ نمائشی اقدام کرتے ہوئے چلتا بنا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button