پاکستان
Trending

ضمنی انتخابات کل: پاک فوج کی تعیناتی کے ساتھ ووٹنگ

اسلام آباد:قومی اسمبلی کی 6 اور پنجاب اسمبلی کی 7 نشستوں پر ضمنی انتخابات کل ہوں گے۔ امیدواروں کی انتخابی مہم کا وقت ختم ہو چکا ہے۔

وفاقی حکومت نے الیکشن کے دوران امن و امان کے لیے پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے اور نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ انتظامیہ اور سکیورٹی ادارے شفاف اور محفوظ ووٹنگ کو یقینی بنانے کے لیے تیار ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button