پاکستان
Trending

بیرونی منظم سازش ناکام: بلوچستان میں دہشت گردی کے لیے استعمال ہونے والا بھاری غیر ملکی اسلحہ پکڑا گیا

 

کوئٹہ ،راولپنڈی : بلوچستان کے استحکام کے خلاف بیرونی سازش بے نقاب! جدید اسلحہ: دہشت گردوں سے لاکھوں روپے مالیت کی M16، M4 رائفلز اور راکٹ لانچرز برآمد کرلیے گئے۔
دشمن کی سہولت کاری سے دہشت گردوں کو نائٹ ویژن گوگلز اور ایمنگ لیزر فراہم کی گئیں۔ہلاک دہشت گردوں سے نشہ آور انجیکشنز کی برآمدگی، دہشت گردوں کو بے حس بنا کر کارروائیاں کروانے کا انکشاف ہواہے۔ حالیہ حملے بھارت اور غیر ملکی گٹھ جوڑ کا نتیجہ ہیں، جس کا مقصد پاکستان میں بدامنی پھیلانا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button