پاکستان
Trending

آزاد کشمیر کے وزیرِاعظم کے لیے چوہدری یاسین کو نامزد کر دیا گیا

 

اسلام آباد: آزاد کشمیر کی سیاست میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور نئے وزیرِاعظم کے لیے چوہدری یاسین کو نامزد کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت نے چار امیدواروں میں سے متفقہ طور پر چوہدری یاسین کو منتخب کیا۔

ذرائع کے مطابق، وزارت عظمی کے دیگر امیدواروں میں لطیف اکبر، فیصل ممتاز راٹھور اور سردار یعقوب خان شامل تھے۔ چوہدری یاسین کا نام چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ اجلاس میں حتمی منظوری کے بعد فائنل کیا گیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button