بین الاقوامی
Trending

"ایسے ماحول میں کام کرنا ممکن نہیں”، بہار میں مسلم ڈاکٹر کا وزیراعلیٰ کے رویے پر ملازمت سے انکار

 

نئی دہلی: بھارتی ریاست بہار کی ایک مسلم خاتون ڈاکٹر نے وزیراعلیٰ کے نامناسب رویے کے باعث ملازمت قبول کرنے سے انکار کر دیا۔

خاتون ڈاکٹر نے کہا کہ ان کے ساتھ کیے جانے والے رویے نے انہیں ذہنی اذیت پہنچائی اور ایسے ماحول میں کام کرنا ممکن نہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button