اسلام آباد:اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف نے طبی آلات کی رجسٹریشن کے ڈیجیٹل نظام کا افتتاح کیا ہے۔ اب تمام رجسٹریشنز صرف 20 دن میں مکمل ہوں گی، اور عمل مکمل طور پر آن لائن ہوگا۔ وزیراعظم نے وزارت صحت کی کوششوں کو سراہا اور کہا کہ ڈریپ میں میرٹ کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔




