پاکستان
Trending

ڈکی بھائی کیس: نیشنل سائبر کرائم کے 7 افسران نے استعفیٰ دے دیا

لاہور:ڈکی بھائی اور دیگر سوشل میڈیا انفلوئنسرز سے رشوت کے معاملے میں گرفتار نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے سات افسران نے وزارت داخلہ کو استعفے جمع کروا دیے، تاہم ابھی تک منظوری نہیں ملی۔

گزشتہ ہفتے اینٹی کرپشن سرکل لاہور نے آٹھ افسران کے خلاف کرپشن کا مقدمہ درج کیا تھا، جن میں ایڈیشنل ڈائریکٹر، ڈپٹی ڈائریکٹر، اسسٹنٹ ڈائریکٹرز اور سب انسپیکٹرز شامل ہیں۔


Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button