اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مینول ٹیکس فائلرز کے لیے ریٹرن جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 نومبر 2025 تک بڑھا دی ہے۔ پاکستان بھر کے ٹیکس دفاتر میں خصوصی سیل قائم کیے جائیں گے جو فائلرز کو مفت رہنمائی اور تکنیکی مدد فراہم کریں گے تاکہ وہ آسانی سے آن لائن نظام سے منسلک ہو سکیں۔




