لاہور: پاکستان سپر لیگ (PSL) اب صرف ایک مقامی لیگ نہیں رہی بلکہ عالمی کرکٹ کا ایک ایسا برانڈ بن چکی ہے جہاں دنیا کے بہترین کھلاڑی کھیلنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔
اس کا تازہ ترین ثبوت نئی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز کی جانب سے آسٹریلوی بیٹنگ لیجنڈ سٹیو اسمتھ کے ساتھ ہونے والا براہِ راست معاہدہ ہے۔




