پاکستان
Trending

پی ٹی آئی نے ارکان پارلیمان سے ماہانہ چندہ جمع کروانے کی ہدایت دے دی

 

تحریک انصاف نے پارٹی اخراجات پورے کرنے کے لیے اپنے تمام ارکانِ پارلیمان سے ماہانہ چندہ طلب کر لیا ہے۔ پارٹی قیادت کی ہدایت کے مطابق ہر ایم این اے، سینیٹر اور ایم پی اے اپنی تنخواہ کا 10 فیصد یعنی 50 ہزار روپے ماہانہ پارٹی فنڈ میں جمع کروائے گا۔

پارٹی ذرائع کے مطابق، اگر اخراجات پورے نہ ہوئے تو ارکان کو 72 گھنٹوں کے اندر بقایا رقم جمع کروانے کی درخواست کی جائے گی۔ پی ٹی آئی نے ارکان کو ہدایت کی ہے کہ بقایا واجبات الگ سے رپورٹ کریں۔

پارٹی قیادت نے صورتحال کو ہنگامی قرار دیتے ہوئے تمام ارکان سے فوری تعاون کی اپیل کی ہے تاکہ پارٹی کے مالی امور بلا رکاوٹ جاری رہ سکیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button