پاکستان
Trending

کرک: پولیس کی کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی

 

کرک :کرک میں پولیس نے امن دشمن عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 8 دہشت گرد ہلاک اور متعدد کو زخمی کر دیا۔ آر پی او کے مطابق یہ آپریشن تھانہ خرم کی حدود کرکنڈوں میں خفیہ اطلاع پر انجام دیا گیا۔

کارروائی کے دوران پولیس نے بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا اور دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ کر دیے۔ فائرنگ کا تبادلہ کئی گھنٹے جاری رہا، جس کے بعد علاقے میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button