کھیل

بیٹرز میں پاکستانی کھلاڑیوں کی غیر موجودگی، سعدیہ اقبال کی باؤلنگ میں عالمی پہچان

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ویمنز ٹی 20 کھلاڑیوں کی رینکنگ کا اعلان کر دیا۔

 

 

بیٹرز کی فہرست میں پاکستان کے نام شامل نہیں ہیں، تاہم باؤلرز کی رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑی سعدیہ اقبال عالمی نمبر ایک کی حیثیت سے نمایاں ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button