پاکستان
Trending

آئی ایم ایف بورڈ کا اجلاس 8 مئی کو: پاکستان کے لیے اقتصادی جائزے اور آخری قسط کی منظوری کا ایجنڈا جاری

 

اسلام آباد: وزارتِ خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم ایف کے ساتھ جاری پروگرام کی تمام پیشگی شرائط پر عمل درآمد مکمل کر لیا ہے۔ آئی ایم ایف کا ایگزیکٹو بورڈ 8 مئی کو منعقدہ اجلاس میں پاکستان کے تیسرے اقتصادی جائزے کی روشنی میں 1.2 ارب ڈالر کی آخری قسط کی منظوری دے گا۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ پروگرام کی کامیابی سے تکمیل اور بورڈ کی منظوری سے عالمی مالیاتی اداروں اور سرمایہ کاروں کا پاکستان پر اعتماد بحال ہوگا، جو کہ نئے طویل المدتی پروگرام کی بات چیت کے لیے بھی سود مند ثابت ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button