پاکستان
Trending

شہباز شریف کا نیپالی ہم منصب سے رابطہ، مشکل گھڑی میں ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی

 

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے نیپال کے وزیراعظم بالیندر شاہ سے ٹیلیفون پر گفتگو کی اور حالیہ سیلاب و لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان پر دلی تعزیت کا اظہار کیا۔

وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان مشکل کی اس گھڑی میں نیپال کی قیادت اور عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔ پاکستان امدادی سرگرمیوں میں معاونت کیلئے ہنگامی امدادی سامان نیپال بھیج رہا ہے۔

نیپالی وزیراعظم بالیندر شاہ نے پاکستان کی جانب سے امداد کی فراخدلانہ پیشکش کو ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button