پاکستان
Trending

مکہ دفاعی معاہدہ: ریاض میں عسکری قیادت کا اجلاس، سعودی عرب کو درپیش خطرات کا جائزہ

 

ریاض:مکہ دفاعی معاہدے میں شامل ممالک کے اعلیٰ عسکری حکام کا اجلاس ریاض میں ہوا، جس میں سعودی عرب اور خطے کی سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں پاکستان کے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سمیت رکن ممالک کے کمانڈرز اور چیف آف جنرل سٹاف شریک ہوئے۔

شرکا نے مملکت سعودی عرب کو درپیش سکیورٹی خطرات اور علاقائی دفاعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ اجلاس میں سعودی مسلح افواج کی پیشہ ورانہ مہارت اور دفاعی تیاریوں کو بھی سراہا گیا۔

اجلاس کے شرکا نے رکن ممالک کے درمیان دفاعی تعاون، رابطوں اور مشترکہ سکیورٹی کوششوں کو مزید مؤثر بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button