پاکستان
Trending

محسن نقوی کی وزیراعظم سے ملاقات، اپوزیشن سے مذاکرات پر تفصیلی بریفنگ

 

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزیراعظم شہباز شریف سے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی، جس میں اپوزیشن سے جاری مذاکرات کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔

ذرائع کے مطابق محسن نقوی نے وزیراعظم کو اپوزیشن کے ساتھ ہونے والی بات چیت اور مذاکرات کی تازہ پیش رفت سے آگاہ کیا۔ اپوزیشن کی جانب سے مزید وقت مانگنے کے معاملے پر بھی وزیراعظم کو تفصیلات فراہم کی گئیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں مذاکراتی عمل کو آگے بڑھانے اور آئندہ کے لائحہ عمل سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button